Saturday, March 10, 2012

عربی زبان کیوں سیکھنی چاہیے

ہم کو عربی زبان کیوں سیکھنی چاہیے، یا سوال اکژر زہن میں آتا ہے، دنیا میں تو آج کل انگلش کا چرچہ ہے جو بین الااقوامی رابطے کی زبان ہے ، پھر ہم عربی کیوں سیکھیں اس کے کیا فواید ہیں ، یہ بات درست ہے کے آج انگلش سکیھنے کے کافی فواید ہیں آپ کسی بھی ملک میں جاتے ہیں تو آپ باآسانی اپنا مدعا بیان کر سکتے ہیں عربی ہم کو اس لیے سیھکنی چاہیے کیوں کے یہ قرآن کی زبان ہے ہم اگر قرآن اور حدیث کا مطالعہ سمجھ کر کرنا چاہتے ہیں دوسرا امت مسلمہ کے اکثر ممالک کی زبان عربی ہے اگر ہم ان ممالک میں جاتے ہیں کاروبار یا سیاحت کے لیے تو بھی عربی فایدہ مند ہو گی، امت مسلمہ میں اتحاد کو مضبوط اور ترویج دینے کے لیے بھی سودمند ثابت ہو گی